لاہور(سپورٹس ڈیسک) یو ایس اوپن میں ویمن ٹینس سٹار سرینا ولیمز اور وکٹوریہ آزارینکا نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں سرینا ولیمز نے بلغاریہ کی سیویتانا پیرونکووا کو پہلا سیٹ چھ چار سے ہرا دیا۔ سرینا ولیمز نے اگلے دونوں چھ تین اور چھ دو سے اپنے نام کیے اور سیمی فائنل میں سیٹ پکی کی۔