بھارتی صحافی کی خبر جھوٹ‘ عبداللہ عبداللہ نے گرفتاری کا دعویٰ مسترد کر دیا 

Sep 11, 2021

کابل (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی صحافی نے افغان رہنما ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی گرفتاری کا جھوٹا دعویٰ کر دیا ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھارتی صحافی کی خبر کو بے بنیاد قرار دیدیا اور ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی صحافی کا دعویٰ بے بنیاد اور گمراہ کن ہے ۔

مزیدخبریں