اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے ایسیٹس ڈیکلیریشن آرڈینینس 2019 کے تحت مقررہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو اثاثہ جات ڈیکلیریشن گوشوارہ جمع کرانے کا موقع فراہم کر دیا، ٹیکس گزار 10 ستمبر سے 25 ستمبر کے دوران اثاثہ جات ڈیکلئر کر سکتے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایکٹ 2007 کی شق 7 کے تحت خصوصی طور پر یہ سہولت دی گئی ہے۔
مقررہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو اثاثہ جات ڈیکلیریشن گوشوارہ جمع کرانے کا موقع
Sep 11, 2021