سیالکوٹ(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی)چئیرمین چیمبر آف ایگریکلچر و لائیو سٹاک محمد خالد وسیم نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل اور معدنیات سے مالامال ہے۔ تیل،گیس،سونا،لوہا اور کوئلہ کے وافرمقدار میں ذخائرموجودہیںمگر کسی دور حکومت میں قدرتی معدنیات سے استفادہ کرنے اور نیک نیتی سے کام کرنے کی کوشش نہیں کی گئی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے جس کیلئے ہمارے تجربہ کارایٹمی سائنسدانوں نے ہمیشہ خلوص دل سے کام کیاہے حالانکہ افریقہ،افغانستان کی طرح بلوچستان قدرتی معدنیات سے مالامال ہے۔
پاکستان قدرتی وسائل اور معدنیات سے مالامال ہے:خالد وسیم
Sep 11, 2021