دنیا میں امریکا،اسرائیل اوربھارت سے بڑاکوئی دہشت گرد نہیں: توصیف سلیم

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)اصول پرست گروپ کے رہنما وممبر میونسپل کمیٹی میاں توصیف سلیم نے کہا ہے کہ مسلمان حکمرانوں کی خاموشی درحقیقت اقتدارسے غیرمعمولی محبت کاشاخسانہ ہے امریکااوراس کے اتحادی حالیہ پسپائی سے کچھ سیکھیں دنیا میں امریکا،اسرائیل اورابھارت سے بڑاکوئی دہشت گرد نہیں ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے سابق ضلع نائب ناظم لیاقت علی کے ڈیرہ پر معززین سے گفتگو کرتے کیا انہوںنے کہاکہ شیطانی تکون کاجنگی جنون انسانیت کے مستقبل اورامن کیلئے خطرہ ہے ۔

ای پیپر دی نیشن