عمران خان ملک کے مضبوط دفاع ‘ عوامی خوشحالی کے داعی ہیں: سردار ریاض 

Sep 11, 2021

نواں کوٹ(نامہ نگار)سیاسی وسماجی رہنما سردار ریاض ڈوگرنے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی قوت ہے جو نہ اپنے دفاع سے غافل ہے نہ دنیا بھر کے مظلوم و محکوم مسلمانوں کی امداد و حمایت سے کبھی پیچھے ہٹے گا وقت نے ثابت کردیا کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے مضبوط دفاع اور عوامی ترقی و خوشحالی کے داعی ہیں ان خیالات کااظہارانہوںنے صحافیوںسے گفتگو کرتے کیا انہوںنے کہاکہ مغربی طاقتیں اس وقت مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے میں پیش پیش ہیں ۔

مزیدخبریں