وہاڑی(کرائم رپورٹر)تحریک خلافت راشدہ کونسل آف پاکستان کے مرکزی امیرڈاکٹرمحمدمظہربشیرنے کہاہے کہ پاکستان کوقائم ہوئے تہترسال کاعرصہ بیت چکاہے لیکن جس مقصدکیلئے پاکستان حاصل کیاگیاتھاآج تک اس کی تکمیل نہیں ہوسکی تحریک خلافت راشدہ کونسل کے قیام کامقصدیہی ہے کہ جس مقصدکیلئے پاکستان وجودمیں آیاتھااس کی تکمیل ممکن ہوسکے ان کاکہناتھاکہ میری جماعت کامنشورہوگاکہ ہرضرورتمنداورمستحق کیلئے صحت اورتعلیم کی سہولیات مفت فراہم کی جائینگی
مستحقین کوصحت وتعلیم کی مفت فراہمی تحریک خلافت راشدہ کونسل کا منشور ہے:ڈاکٹرمظہر
Sep 11, 2021