ایس ایس پی انویسٹیگیشن کی تھانہ صدر جلالپور میں کھلی کچہری شہریوں کے مسائل حل کے احکامات 

 ملتان (جنرل رپورٹرایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے تھانہ صدر جلالپور پیروالا میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیاایس ڈی پی او  جلالپور آصف رضا ،ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپور عمردراز اور ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور فراز احمد ان کے ہمراہ تھے ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی شہریوں کے مسائل میرٹ پر حل کیے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...