شہباز شریف، حمزہ، رانا ثناء دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری 


لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج ارشد انجم نے وزیر اعظم شہباز شریف  حمزہ شہباز، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عدالت نے عدم پیروی کی بناء پر درخواست خارج کی۔ درخواست گزار کو دلائل کے لیے موقع فراہم کیا گیا، درخواست گزار عدالت میں وکیل یا ذاتی حیثیت میں دلائل کے لیے پیش نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...