بیگم کلثوم نواز کی چوتھی برسی  آج منائی جائے گی

Sep 11, 2022

سندر (نامہ نگار+ تنویر سیال) برصغیر پاک و ہند کی مشہور شخصیت گاما پہلوان کی نواسی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیوی کلثوام نواز کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی۔ سابق خاتون اول کی برسی کے موقع پر پارٹی کی جانب سے تمام صوبائی حلقہ جات میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کے انتظامات بھی کئے گئے ہیں جبکہ شریف فیملی کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری اور قرآن خوانی کی جائے گی، جس میں خاندان کے افراد شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں