نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

Sep 11, 2022


آپ میرا تصوراس طرح سے نہیں کر سکتے کہ گویا کوئی چیز ہوں جو فاصلہ کے اندر کہیں پڑی ہے۔ گویا مادی دنیا کے اندر موجود تجربات کا ایک سلسلہ ہوں بلکہ آپ کو چاہئے کہ آپ میری تشریح‘ تفہیم یا تعریف میرے اندازوں اور فیصلوں کی بنا پر‘ میرے رجحانات فکر و عمل کی بنا پر عزائم اور مقاصد اورمیری آرزوﺅں اور امیدوں کی بنا پر کریں۔
(از کتاب موضوعات فکر اقبال‘ مصنف پروفیسر سمیع اللہ قریشی) 

مزیدخبریں