لاہور( این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے مزید125 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے 50، لاہور سے 39 ، گوجرانولہ 9 ،ملتان، شیخوپورہ اور اوکاڑہ سے سے 3 ،3 ،پاکپتن ، مظفر گڑھ ، قصور، گجرات، ساہیوال اور وہاڑی سے 2،2،فیصل آباد، ننکانہ صاحب، سیالکوٹ، حافظ آباد، لودھراں اور رحیم یار خان سے ڈینگی کا ایک ، ایک کیس رپورٹ ہوا ۔
ڈینگی
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 125 کیسز رپورٹ
Sep 11, 2022