میلسی (تحصیل رپورٹر) سیاسی رہنما میاں سلیم اقبال قاضی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈیزل،پیٹرول،کھاد،آٹا،دال،چنے،بجلی،گیس اور دیگر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے۔
بجلی‘ گیس ‘ تیل اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام: سلیم اقبال
Sep 11, 2022