اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی وفات پر تعزیت کیلئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چودھری اور زلفی بخاری برطانوی ہائی کمشنر پہنچے۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے ملاقات کی، چیئرمین تحریک انصاف اور مرکزی قیادت کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا، مہانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے۔
تعزیت