پشاور (بیورو رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جب تک گند کو ٹھکانے نہ لگا لیں ہمارا مشن جاری رہے گا۔ آج بھی واضح کرتا ہوں کہ پاکستان کو بچانا ہے تو عمران کو نا اہل کرنا ہے۔
پاکستان کو بچا نے کیلئے عمران کو نااہل کرنا ضروری ہے: ایمل ولی
Sep 11, 2022