لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری کامران عباس نے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی اور ملکی اداروں کو لڑانے کیلئے مسلم لیگ ن سازش کر رہی ہے ۔پی ٹی آئی فوج کیخلاف نہیں نہ ہی اداروں کو متنازعہ بنانے کی سوچ رکھتے ہیں عمران خان نے قوم کو حقیقی آزادی کی راہ دکھائی اور ملکی خود مختاری کے تحفظ کی جدوجہد شروع کررکھی ہے۔
عمران خان نے قوم کو حقیقی آزادی کی راہ دکھائی: چوہدری کامران عباس
Sep 11, 2022