ایشیا کپ کے فائنل معرکے میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. ایشیا کپ کے فائنل میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے.سری لنکا تین وکٹوں کے نقصان پر 36رنزبناپایاہے۔قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں اور عبدالقادر کی جگہ شاداب خان، حسن علی کی جگہ نسیم شاہ کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے.