ہمیں پاک فوج کے جوانو ں پر فخر ہے:بلال ورک

Sep 11, 2023

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)مسلم لیگ (ق) کے جنرل سیکرٹری وسابق تحصیل ناظم انجینئر محمدبلال ورک نے کہا ہے کہ ، ہمیں پاک فوج کے جوانو ں پر فخر ہے جو قوم اور وطن کیلئے اپنی جا نیں قر بان کر رہے ہیں ہم شہدا کے لواحقین سے مکمل ہمدردی کااظہارکرتے ہیں اللہ تعا لی شہدا پاک فو ج کو جنت الفردر س میں اعلی مقام عطا ءفرما ئے کالاش میںشہید ہو نے والے جوان قوم کے ہیرو ں ہیں، دہشتگر دو ں کے خا تمے اور ملک میں قیام امن کیلئے پاک فوج کی قر بانیاں تار یخ کا حصہ بن چکی ہے۔

مزیدخبریں