حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) محمد عقیل آزاد صوبائی چئیرمین پنجاب آئی ٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب نے ایک بیان میں کہا پنجاب کے 1000 سکولوں کا انتظام انصرام مسلم ہینڈر پاکستان این جی او کے سپرد کرنا سکول ایجوکشن ڈیپارٹمنٹ پر ایک سوالیہ نشان ہے انہوں نے کہا سکولوں کی مجوزہ نجکاری کا مطلب ہے کہ ادارے چلانے کی صلاحیت سے انکار ہے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو اپنی اصلاح کرنی چاہیے کہی ایسا نہ ہو پنجاب میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہی ختم کر دیا جائے۔
ہزار سکولوں کا انتظام مسلم ہینڈر پاکستان کے سپرد کرنا سکول ایجوکشن ڈیپارٹمنٹ پر سوالیہ نشان ہے:محمد عقیل آزاد
Sep 11, 2023