پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن گوجرانوالہ سٹی کے انتخابات مکمل

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن گوجرانوالہ سٹی کے انتخابات مکمل،ڈاکٹر عزیز الرحمن چوہدری صدر اور مہر شہزاد عظیم جنرل سیکرٹری بن گئے،پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن گوجرانوالہ سٹی انتخابات میں ڈاکٹر عزیز الرحمن چوہدری صدر،دانش عقیل احمد،میڈم طاہرہ جبین،عدنان بٹ سنیئر صدور،انجینئر عابد حسین،میڈم نصرت رانا،پروفیسر آفتاب کامران نائب صدور،مہر شہزاد عظیم سیکرٹری جنرل،ڈاکٹر عمران افضل فنانس سیکرٹری،محمد نذیر انفارمیشن سیکرٹری،میڈم شمیم جوائنٹ سیکرٹری،رانا محمد ندیم اسسٹنٹ جوائنٹ سیکرٹری مقرر ہوگئے۔مرکزی صدر پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن محمد بشیر عطار،ثاقب حیات رانجھا،مرکزی رہنما حاجی محمد اشفاق وڑائچ،عبد السلام مغل،چیئرمین محمود ریاض احمد چوہدری الائنس آف پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن گوجرانوالہ،محمد شہزاد،سجاد احمد مدنی ، ڈاکٹرقیصر منیر،ڈاکٹر ماجد مشرقی،محمد اعظم مشرقی نے پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن گوجرانوالہ سٹی کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور نیک تمناں وخواہشات کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...