توہین رسالت کے قانون میں کسی ترمیم کی اجازت نہیں دی جائے گی:علامہ نصیر احمد قادری

 فیروز والہ (نامہ نگا) بانی تحریک ختم نبوت الحاج علامہ پیر نصیر احمد قادری نے کہا ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے۔ اس کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کی اساس ہے۔ توہین رسالت کے قانون میں کسی ترمیم کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ علامہ الحاج پیر انتصار الحسن شاہ سروری قادری نے کہا عقیدہ ختم نبوت اور وطن عزیز تحفظ کیلئے پوری قوم متحد ہے۔ علماءاور عوام کسی بیرونی ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...