سوشل میڈیا پر دوستی‘ ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے لیکچرار سے شادی کرلی

نارووال (نیٹ نیوز) ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے نجی کالج کے لیکچرار طاہر سے شادی کرلی۔ دونوں کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی جو محبت میں بدل گئی اور ویتنام کی ایشن نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے لیے آمنہ نام کو پسند کیا اور طاہر سے نکاح کرلیا۔ آمنہ کا کہنا ہے پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا احساس ہوا ہے۔شادی 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...