لنڈی کوتل میں طورخم سرحدی گزرگاہ چھٹے روز بھی بند رہی ۔ تجارتی سرگرمیوں سمیت ہر قسم کی آمدورفت معطل رہی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق طورخم سرحد کی دونوں جانب ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ تاجروں نے مطالبہ کیا کہ تازہ پھل اور سبزیوں سے لدی گاڑیوں کو بارڈر پار کرنے کی اجازت دی جائے۔
طورخم سرحدی گزرگاہ چھٹے روز بھی بند
Sep 11, 2023 | 13:34