لاہور(نیوز رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اورضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور دفاتر کے حامل انتہائی مصروف ترین روٹ 15اور 43 کو فوری بحال کیا جائے کیونکہ پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے سے طالبات اور غریب عوام کو انتہائی سفری مشکلات کا سامنا ہے۔
ریلوے سٹیشن تا گلبرگ روٹ نمبر43اور 15بحال کیے جائیں:ناظم شوکت
Sep 11, 2024