خیبر پی کے سینٹ انتخابات سے  متعلق درخواست پشاور ہائیکورٹ میں آج سماعت کیلئے مقرر

Sep 11, 2024

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے سینٹ انتخابات کرانے سے متعلق درخواست پشاور ہائی کورٹ میں آج سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد کریں گے۔ درخواست میں خیبر پی کے سینٹ انتخابات کرانے کیلئے جلد تاریخ مقرر کرنے کی استدعا کی گئی۔ درخواست رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی نے دائر کی ہے۔

مزیدخبریں