لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے580روپے، زندہ برائلر کی قیمت3روپے اضافے سے 400روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
برائلر گوشت 5 روپے کلو مہنگا انڈوں کے دام مستحکم
Sep 11, 2024