سیشن عدالت میں شیخ رشید کا زرداری پر  الزام کا کیس‘ وکلاء کی استدعا پر سماعت ملتوی  

Sep 11, 2024

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے آصف زرداری پر بانی پی ٹی آئی کو قتل کرنے کا الزام لگانے پر درج مقدمے میں وکلاء کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج یاسر محمود چوہدری نے کیس کی سماعت کی۔شیخ رشید احمد اپنے وکلاء سردار مصروف اور آمنہ علی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

مزیدخبریں