ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس‘ پرویز الہٰی  کی حاضری معافی کی درخواست منظور

Sep 11, 2024

لاہور(این این آئی+خبرنگار)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔لاہور کی احتساب عدالت میں پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی کرپشن اور کک بیکس وصولی کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

مزیدخبریں