فرمودہ اقبال

Sep 11, 2024

فرمان اقبال

قرآن کریم کے ہر صفحے پر انسان کو مشاہدے اور تجربے کے ذریعے علم حاصل کرنے کی تلقین کی گئی ہے اور منتہائے نظریہ بتایا گیا ہے کہ قوائے فطرت کو مسخر کیا جائے۔ چنانچہ قرآن پاک تو صاف الفاظ میں انسانوں کو یہ تعلیم دیتا ہے کہ اگر وہ قوائے فطرت پر غلبہ کر لیں گے تو ستاروں سے بھی پرے پہنچنے کے قابل ہو جائیں گے۔ 
(کتاب افکار اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)

مزیدخبریں