ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃ العین ملک اور ایم پی اے ملک شہریار اعوان کا دورہ لاوہ

Sep 11, 2024

لاوہ(نامہ نگار)  ڈپٹی کمشنر چکوال اور ایم پی اے پی پی 23 ملک شہریار اعوان نے دندہ شاہ بلاول اڈا پر باب لاوہ کا افتتاح کیا۔اہلیان علاقہ نے خوبصورت یادگار کی تعمیر پر ڈی سی چکوال کا شکریہ ادا کیا بعد ازاں ایم پی اے ملک شہریار اعوان اور ڈپٹی کمشنر چکوال نے تحصیل کمپلیکس لاوہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔

مزیدخبریں