اٹک (نامہ نگار ) معروف سو شل ورکر پی ٹی آئی اسما ء چوہدری نے کہا ہے کہ یہ عمرا ن خان کی رہائی کے لیے پہلا قدم ہے اور یہ قدم چلتے رہے گے رکیں گے نہیں ، کرپٹ حکومت نے جلسہ روکنے کے لیے بہت سی رکا وٹیں ڈالیں مگر ہما رے حوصلے پست نہیں ہو ئے اور ایک کامیا ب جلسہ منعقد ہو ا۔
کرپٹ حکومت نے جلسہ روکنے کیلئے رکا وٹیں ڈالیں ، اسما ء چوہدری
Sep 11, 2024