وزیراعلیٰ کا عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا عید میلادالنبیؐ پر فول پروف سیکورٹی کا حکم وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی پولیس افسران کو علماء کرام کے پاس خود جاکر ملنے کی ہدایت صوبائی سرحدی چوکیوں کی تعداد بڑھانے کی تجویز، وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دے دی پولیس اہلکاروں کواے پی سی، بلٹ پروف گاڑیاں اور بلٹ پروف جیکٹیں فوری طور پر دینے کا حکم سرحدی پوسٹوں پر تعینات پولیس اہلکاروں کی خصوصی ٹریننگ کرانے کی ہدایت بارڈر سیکورٹی چیک پوسٹوں کو مزید مضبوط اور بہتربنانے کا حکم بارڈر ملٹری پولیس کی تشکیل نو اور جدیدٹریننگ کی ہدایت ڈیوٹی پر موجود پولیس فورس کو باڈی کیم لگانے کا اصولی فیصلہ ناجائز اسلحہ کے خاتمے کے لئے مہم مزید تیز کرنے کا حکم آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا اور کیمرے کے استعمال کرنے پر سخت پابندی عائد پنجاب کے عوام کے جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے۔ مریم نوازشریف عوام کے تحفظ کے لئے جو کچھ بھی کرنا پڑا ضرور کیا جائے گا۔ مریم نوازشریف جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاررائی کی جائے۔ مریم نوازشریف پولیس جرم سرزد ہونے کا انتظار کیے بغیر پیشگی ایکشن کی اہلیت پیدا کرے۔ مریم نوازشریف عوام کی جان ومال کی حفاظت کے لئے جو کچھ بھی کرنا پڑا کریں گے۔ مریم نوازشریف پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ آوروں کو اس قدر سخت جواب دیا جائے کہ وہ دوبارہ حملے کی جرأت نہ کریں۔ مریم نوازشریف پولیس چیک پوسٹوں کے درمیان پولیس پٹرولنگ کا انتظام کیا جائے۔ مریم نوازشریف اجلاس میں پولیس کو ایک ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی سینئر صوبائی منسٹر مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق،بریگیڈئر (ر) بابر علاؤالدین، چیف سیکرٹری،ہوم سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل آئی جی اور دیگر پولیس حکام کی شرکت 

ای پیپر دی نیشن