ایوان کے اندر سے کسی کو نہیں اٹھایا، فوٹیجز آچکی ہیں:عطا تارڑ 

Sep 11, 2024 | 17:23

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ایوان کے اندر سے کسی کو نہیں اٹھایا، فوٹیجز آچکی ہیں۔

 وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان کے اندر سے کسی کو نہیں اٹھایا، فوٹیجز آچکی ہیں. ہم نے اسد قیصرکا بطوراسپیکر دور بھی دیکھا ہوا ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ پورا ایوان اسپیکر قومی اسمبلی کے پیچھے کھڑا ہے. فوٹیجز کے ذریعے شواہد آچکے ہیں۔

مزیدخبریں