ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں رات گئے سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا،
فورسز کی کارروائی کے دوران پینتیس شدت پسند مارے گئے جبکہ ان کے مختلف ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ۔ شدت پسندوں کی جوابی کارروائی سے دو سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے ۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد علاقوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔