فورسز کی کارروائی کے دوران پینتیس شدت پسند مارے گئے جبکہ ان کے مختلف ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ۔ شدت پسندوں کی جوابی کارروائی سے دو سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے ۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد علاقوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔
اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں پنتیس شدت پسند ہلاک جبکہ دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ۔
Apr 12, 2010 | 12:24