سندھ ہا ئی کورٹ نےاسٹیل مل کے سابق چیئرمین صییح قمرالزاماں  کے ورانٹ گر فتاری جاری کر دیئے ۔

Apr 12, 2010 | 16:26

سفیر یاؤ جنگ
 سند ھ ہا ئی کورٹ میں  نیب کی جا نب سے در خواست دائر کی گئی تھی کہ اسٹیل مل کے سا بق چیئرمین صبیح قمر الزاماں نےاختیارات کا ناجا ئزفا ئدہ اٹھا تے ہو ئے اسٹیل مل میں کروڑوں روپے کا غبن  کیا اور این آر او  سے فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے اس کیس سے بری ہو گئے ۔ تا ہم سپر یم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب عدالت نے اس ریفرنس کی سماعت کی اور جلد بازی کا مظاہرہ  کر تے  ہو ئے انہیں  بری کر دیا ۔ لہذا اعلیٰ عدالت ماتحت عدالت سے اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ مذکورہ درخواست سندھ ہا ئی کو رٹ کے جسٹس  امیر حا نی مسلم اور جسٹس ذاکر حسین پر مشتمل بینچ نے اسٹیل مل کے سا بق چیئر مین صبیح قمر الزماں کے ورانٹ گرفتاری جا ری کر تے ہوئے ضمانت ملتوی کر دی ۔
مزیدخبریں