سیاسی تناو¿ میں کمی: رواں سال پاکستان، بھارت ہاکی سیریز کے انعقاد کا امکان

Apr 12, 2011

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد (این این آئی) سیاسی تناو¿ میں کمی کے بعد امسال پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کے درمیان سیریز کے انعقاد کا بھی روشن امکان ہے۔ بھارت کی یونین سپورٹس منسٹری نے بھی پاکستان سے سیریزکے لئے گرین سگنل دیدیا ہے تاہم ایک دوسرے کی طرف سے سکیورٹی کلیئرنس درکار ہے۔ ہاکی انڈیا کے جنرل سیکرٹری نریندربترا نے تصدیق کی کہ وہ پاکستانی ہم منصب آصف باجوہ سے رابطے میں ہیں۔
مزیدخبریں