گجرات میں معمولی تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکےتین افرادکو قتل کردیا۔

پولیس کےمطابق نواحی گاؤں چکریاں میں دوبھائیوںذوالقرنین اور آصف کی عزیز اور اس کے بیٹوں سے معمولی تکرار ہوئی جس پر طیش میں آکر ذوالقرنین اور آصف نے بس اسٹینڈ پر بیٹھے عزیز اور اس کے دو بیٹوں غضنفراور نواز کو گولیاں مارکر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے ، تہرے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن