لاہور + قصور (سپیشل رپورٹر+ خبرنگار+ نامہ نگار) پنجاب حکومت نے 7 سیکرٹری کے عہدہ کے افسروں سمیت 165 اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایم او اور دیگر ٹی ایم او کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد اشرف کو سیکرٹری ایکسائز تعینات کیا گیا۔ محمد آغا تعیناتی کے منتظر کو سپیشل سیکرٹری زراعت تعینات کیا گیا۔ شمائل احمد خواجہ کو ممبر ٹیکس بورڈ آف ریونیو تعینا ت کر دیا گیا۔ اسد اللہ خان کو ایم ڈی پنجمن تعینات کیا گیا ہے۔ ملک محمد اشرف اعوان تعیناتی کے منتظر کو ڈی جی ایجنسی بارانی ایریا تعینات کیا گیا ہے۔ نوازش علی کو ممبر انکوائری محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا۔ آصف رضا اے سی منکیرہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شیخوپورہ، احمد جاوید چٹھہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شیخوپورہ کو اے سی منکیرہ، محمد سرور اے نور پور تھل کو اے سی فیصل آباد، ظہیر انور اے سی فیصل آباد کو سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سرگودھا، مشتاق احمد ڈی ایم او لاہور کو اے سی فیصل آباد سٹی، شفیع اللہ خان اے سی فیصل آباد صدر کو اے سی گوجرہ، رو¿ف احمد اے سی گوجرہ کو ڈی ایم او لاہور، قیصر عباس رند اے سی چک جھمرہ بورڈ آف ریونیو کو اے سی ٹوبہ ٹیک سنگھ، محمد خالد اے سی کمالیہ کو ڈی ایم او مظفر گڑھ، سجاد گوندل اے سی جھنگ کو رجسٹرار بورڈ آف ریونیو لاہور، محمد ارشد بھٹی ڈسٹرکٹ آفیسر پسنجر اینڈ فریٹ ٹرانزٹ ٹرمینل لاہور کو اے سی نارووال، شیخ سلیم خالد اے سی چونیاں کو کالونی اسسٹنٹ جھنگ، ثمینہ سیف نیازی ڈی ایم او شیخوپورہ کو اے سی چونیاں، محمد قیصر نعیم اعظم اے سی چیچہ وطنی کو کو سیکشن آفیسر انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ، محمد شاہ رخ اے سی قصور کو اے سی چیچہ وطنی، ماریہ طارق اے سی وہاڑی کو اے سی قصور، محمد محبوب اے سی ڈی جی خان کو ڈی ایم او شیخوپورہ لگایا گیا ہے۔ علاوہ ازیں کمشنر لاہور نے 14اسسٹنٹ کمشنروں کے تبادلے کے احکامات جاری کئے۔ اے سی کینٹ سائرہ عمر کو اے سی شیخوپورہ، اے سی کینٹ طارق منظور کو اے سی ننکانہ صاحب، اے سی ماڈل ٹاﺅن امان انور قدوائی کو اے سی شرقپور، اے سی شالیمار ٹاﺅن شاہد حسین کلیانی کو اے سی سانگلہ ہل، اے سی رائے ونڈ عثمان غنی کو اے سی صفدر آباد، اے سی کوٹ رادھا کشن، سندس ارشاد کو اے سی رائے ونڈ، اے سی ننکانہ صاحب، نبیلہ عرفان کو اے سی کینٹ، اے سی شاہکوٹ، طارق محمود کو اے سی مرید کے، اے سی سانگلہ ہل شکیل بھٹی کو اے سی ماڈل ٹاﺅن، اے سی شیخوپورہ سٹی سمیعہ اسلم کو اے سی سٹی لاہور، اے سی فیروز والا علی شہزاد کو اے سی شالیمار اے سی مرید کے ، بابر بشیر کو اے سی شاہکوٹ، اے سی صفدر آباد، ملیحہ راشد کو اے سی فیروز والا اور اے سی شرقپور لبنیٰ نذیر کو اے سی کوٹ رادھا کشن تعینات کیا گیا۔ لاہور ڈویژن کے تمام اضلاع میں تعینات تحصیلداروں کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار احمد چیمہ کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دی گئیں جبکہ ایڈیشنل آئی جی عابد قادری کا بلوچستان تبادلہ کر دیا گیا۔ علاوہ ازیں آئی جی پنجاب آفتاب سلطان نے اے آئی جی کےرےئر پلاننگ سی پی او پنجاب سےد علی ناصر رضوی کو تبادلہ کر کے اے آئی جی آپرےشنزسی پی او پنجاب،اےس اےس اےس پی آپرےشنز گوجرانوالہ شاکر حسےن داور کو اےس اےس پی انوسٹی گےشن گوجرانوالہ،اےس پی انوسٹی گےشن گوجرانوالہ عطاءمحمد کو اےس اےس پی آپرےشنز گوجرانوالہ، اےس پی سی آر او لاہور فدا حسےن کو اےڈےشنل اےس پی انوسٹی گےشن سول لائنز لاہور،اےس پی آر آئی بی ڈےرہ غازی خان سےف اللہ خان کو اےڈےشنل اےس پی انوسٹی گےشن ماڈل ٹاﺅن لاہور، اےس پی انوسٹی گےشن قصور،عرفان اللہ خان کو اےڈےشنل اےس پی شےخوپورہ،تقرری کے منتظر عرفان اللہ خان کو اےس پی انوسٹی گےشن بہاولپور،تقرری کے منتظر عامر تےمور کو اےس پی پی اےچ پی بہاولپور،تقرری کے منتظر، محمد طاہر مقصود کو اےس پی سپےشل برانچ پنجاب، تقرری کے منتظر بلال صدےق کمےانہ کو ڈپٹی ڈائرےکٹر اےلےٹ پولےس فورس پنجاب تعےنات کےا گےا ہے۔ علاوہ ازیں ڈی پی او قصور رائے اعجاز احمد نے ضلع قصور کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔ ایس ایچ او تھانہ پتوکی صدر انسپکٹر رضوان منظور کو ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن قصور ۔ ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن قصور انسپکٹر محمد اشرف تبسم کو ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن قصور۔ انسپکٹر مظفر علی کو ایس ایچ او تھانہ گنڈا سنگھ، انسپکٹر خالد اسلم کو کھڈیاں، سب انسپکٹر عبدالغنی کو ایس ایچ او منڈی عثمانوالا، ایس ایچ او مصطفی آباد انسپکٹر ملک طارق کو ایس ایچ او تھانہ صدر قصور، انسپکٹر فیصل عباس کو ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد، انسپکٹر محمد ادریس کو راجہ جنگ۔ انسپکٹر عبدالوحید کو تھہ شیخم، انسپکٹر محمد یونس کو کوٹ رادھا کشن، سب انسپکٹر محمد اقبال کو تھانہ سٹی چونیاں، انسپکٹر معظم علی کو ایس ایچ او صدر چونیاں، انسپکٹر منیر احمد کو تھانہ چھانگا مانگا، انسپکٹر محمد اکرم کو تھانہ الہ آباد۔ انسپکٹر محمد اسلام کو تھانہ کنگن پور، انسپکٹر عبدالعزیز کو تھانہ پتوکی صدر، انسپکٹر محمد اکرم (c/1710) کو سٹی پتوکی، انسپکٹر آغا محمود کو سٹی پھول نگر، انسپکٹر رضاکار حسین کو صدر پھولنگر اور انسپکٹر مطلوب کو ایس ایچ او تھانہ سرائے مغل تعینات کر دیا، تمام ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے تھانے کا چارج سنبھال لیا۔
تبادلے