واشنگٹن (آن لائن) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ پاکستان کو امریکی امداد سے وہاں دہشت گردی میں کمی میں مدد ملی ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکہ کے لئے 1.3 بلین ڈالر کی اقتصادی وفوجی امداد کے لئے سالانہ بجٹ کے حصول کے لئے کانگرس کو لکھے گئے 8 صفحات کے خط میں کہی ہے۔
کیری
پاکستان کو امداد دینے سے وہاں دہشت گردی میں کمی واقع ہوئی: جان کیری
Apr 12, 2013