نوشہرہ (ثناءنیوز) نوشہرہ کے علاقے پشتون گڑھی پبی میں دو نوجوانوں کی بوری بند نعشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی عمریں 22 سے 24 سال کے درمیان تھیں۔ دونوں مقتولین کے ہاتھ پاﺅں رسیوں سے بندھے ہوئے تھے اور شدید تشدد کے بعد ان کو قتل کیا گیا۔
نعشیں برآمد
نوشہرہ: پشتون گڑھی پبی میں 2 نوجوانوں کی بوری بند نعشیں برآمد
Apr 12, 2013