اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور سے ملاقات کی جس میں پیپلز پارٹی نے مختلف پیشکشیں کیں، لیکن سابق وزیر نے کسی قسم کا جواب نہیں دیا بلکہ یہ کہا کہ حلقہ انتخاب میںعوام سے پوچھ کر بتاﺅں گا۔
حامد سعید کاظمی کی فریال تالپور سے ملاقات پیشکشوں کا جواب نہیں دیا
Apr 12, 2013