کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) پولیس نے انڈسٹریل علاقہ الشیوخ میں چھاپہ مار کرسینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا۔میجرجنرل محمدالدوسری کی سربراہی میں ٹریفک ،امیگریشن ،خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے شرکت کی۔
کویت کے صنعتی علاقے میں غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاو¿ن
Apr 12, 2013