ڈی پی او ننکانہ اطہر اسماعیل امجد نے چارج سنبھالنے کے بعد ضلع بھر کے ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے

Apr 12, 2013

ننکانہ صاحب ( نمائندہ نوائے وقت ) نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او ننکانہ صاحب اطہر اسماعیل امجد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ضلع بھر کے تمام ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے۔ انسپکٹر محمد اکر م کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سٹی ننکانہ، انسپکٹر محمد عمران ایس ایچ او تھانہ سٹی ننکانہ کو آر آئی پولیس لائن، انسپکٹر غلام مرتضیٰ پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ صدر ننکانہ، انسپکٹر محمد اسلم ایس ایچ او تھانہ صدر ننکانہ صاحب کو انچارج انوسٹی گےشن صدر ننکانہ ،انسپکٹر محمد سلیم آر آئی کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ واربرٹن ،انسپکٹر نصر اللہ بھٹی کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ بڑ ا گھر ،سب انسپکٹر لےاقت علی کو ایس ایچ او تھانہ بڑا گھر سے ایس ایچ او منڈی فےض آباد ،انسپکٹر طارق محمود خان کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سےد والہ ،انسپکٹر سجاد اکبر کو ایس ایچ او تھانہ سےد والہ سے ایس ایچ او تھانہ مانگٹانوالہ ،سب انسپکٹر ادریس چدھڑ ریڈر ڈی پی او ننکانہ صاحب کو ایس ایچ او تھانہ سٹی سانگلہ ہل ،سب انسپکٹر ظفر اقبال پرسنل سٹاف آفیسر ٹوڈی پی او ننکانہ ی کو ریڈر ڈی پی او ننکانہ صاحب ،انسپکٹر اقبال نجم ایس ایچ او تھانہ سٹی سانگلہ کو پی ایس او ٹو ڈی پی او ننکانہ ،انسپکٹر محمد اعظم بسرا کو ایس ایچ او تھانہ صدر شاہکوٹ سے تھانہ صدر سانگلہ ہل،سب انسپکٹر غلا م رسول کو ایس ایچ او تھانہ صدر سانگلہ ہل سے ایس ایچ او تھانہ صدر شاہکوٹ، سب انسپکٹر تصور منیر کو اےڈیشنل ایس ایچ او تھانہ صدر ننکانہ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی شاہکوٹ، سب انسپکٹر خضر حےات کو ایس ایچ او تھانہ سٹی شاہکوٹ سے پولیس لائن ننکانہ صاحب اور سب انسپکٹر عبدالخالق کو ایس ایچ او تھانہ منڈی فےض آباد سے پولیس لائن بھیج دیا گیا۔

مزیدخبریں