وکیل پر تشدد کیخلاف بار کونسل گھوٹکی کا عدالتی بائیکاٹ

Apr 12, 2013

 سکھر( نوائے وقت نیوز) وکیل پر تشدد کے خلاف بار کونسل گھوٹکی نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وکیل پر تشدد کے خلاف بار کونسل گھوٹکی نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وکیل پر ہونے والے تشدد کے خلاف وکلا نے گزشتہ روز عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا۔

مزیدخبریں