فیروز والا: گتہ ملز میں زہریلی گیس لیکیج سے 32 مزدور بے ہوش، ہسپتال منتقل، 4 کی حالت نازک

Apr 12, 2014

فیروز والا (نامہ نگار) لاہور روڈ پر جولیاں والا کے قریب ایک گتہ ملز میں زہریلی گیس لیکیج سے ملز کے 32 مزدور بے ہوش ہوگئے۔ انہیں ریسکیو کے عملے نے طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا دیا، چار زخمیوں کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔

مزیدخبریں