پی سی بی نے راشد لطیف کو گڈبائے کہہ دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان راشد لطیف کی جانب سے چیف سلیکٹر بننے سے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی انہیں گڈبائے کہہ دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہم پوری ایمانداری سے ان کی خدمات حاصل کرنا چاہتے تھے اگر وہ نہیں چاہتے تو ان کی مرضی۔ عامر سہیل کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ ٹی وی پروگرام کرتے اچھے لگتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...