پاکستان نے یورپین یونین کا سولر پینل بنانے کاسرٹیفکیٹ حاصل کر لیا

راولپنڈی ( آئی این پی ) پاکستان نے صنعتی شعبے میںایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے یورپین یونین کی جانب سے سولر پینل بنانے کا (ٹی یو وی) سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا، جس کے تحت پاکستان کی ٹیسلا انڈسٹریز میں تیار ہونے والے سولر پینل یورپین منڈیوں میں باآسانی مارکیٹ ہو سکیں گے۔ جس سے ملک کی معیشت کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر پاکستان میں تیار ہونے والی صنعتی اشیاء کو قبولیت ملنے کا دروازہ کھل گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...