افتخار چودھری کے خط کی خبر میڈیا سے ملی مندر جات سے آگاہ نہیں: شیریں مزاری

Apr 12, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ افتخار چودھری کے سپیکر کو لکھے گئے خط کے مندر جات سے آگاہ نہیں۔ افتخار چودھری نے بطور عام شہری کچھ تحریر کیا تو یہ ان کی اپنی رائے ہے۔ انہوں نے کہا کہ افتخار چودھری کے خط کی خبر میڈیا سے موصول ہوئی ہے۔

مزیدخبریں