خانیوال (خبرنگار) ہمشیرہ کی شادی کے روز بیٹے نے باپ کے ہونٹ کاٹ دئیے۔ نواحی علاقہ 42/A10R میں سعادت علی اپنی بیٹی سکینہ کی شادی اپنے پھوپھی کے رشتہ داروں میں کرنا چاہتا تھا مگر اس کا بیٹا لیاقت علی اس رشتہ سے ناخوش تھا ۔
خانیوال: بہن کے رشتہ سے ناخوش بیٹے نے باپ کے ہونٹ کاٹ دئیے
Apr 12, 2015